Single Answer MCQ
Q-00192162
سرسید احمد خاں کے سفرنامے کا نام کیا ہے؟
1
سیر ایران
2
مسافرانِ لندن
3
سفر فرنگ
4
چراغ تلے
Answer and Solution
Answer
B. مسافرانِ لندن
Solution:
سرسید احمد خاں کا سفرنامہ 'مسافرانِ لندن' کے نام سے مشہور ہے، جس میں انہوں نے لندن کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا ہے۔
Watch Video Solution