Single Answer MCQ
Q-00192175

سرسید احمد خاں کا سفرنامہ کس شہر کا ہے؟

1

لکھنؤ

2

لندن

3

دہلی

4

کرناٹک

Answer and Solution

Answer

B. لندن

Solution:

سرسید احمد خاں نے 'مسافرانِ لندن' کے نام سے سفرنامہ لکھا، جو کہ لندن کا ہے۔

Watch Video Solution