Single Answer MCQ
Q-00192140
سرسید احمد خان کا اہم ترین سفرنامہ کیا ہے؟
1
مسافرانِ لندن
2
سیر ایران
3
سفرنامہ یورپ
4
چراغ تلے
Answer and Solution
Answer
A. مسافرانِ لندن
Solution:
'مسافرانِ لندن' سرسید احمد خان کا سب سے اہم سفرنامہ ہے جس میں انہوں نے انگلستان کے سفر کا ذکر کیا ہے۔
Watch Video Solution