Single Answer MCQ
Q-00192255
احمد جمال پاشا کا سب سے زیادہ مشہور مضمون کون سا ہے؟
1
ادب میں راشن
2
لکی ڈنڈے سیمینار
3
رستم امتحان
4
نکتہ چینی
Answer and Solution
Answer
C. رستم امتحان
Solution:
احمد جمال پاشا کا سب سے زیادہ مشہور مضمون 'رستم امتحان کے میدان میں' ہے، جو طلباء کی زندگی سے متعلق ہے۔
Watch Video Solution
