Single Answer MCQ
Q-00192313
احمد جمال پاشا کی کون سی کتاب تنقیدی مضامین پر مشتمل ہے؟
1
'لذت آزاد'
2
'ظرافت اور تنقید'
3
'ادب میں راشن'
4
'پچیوں پر چھڑکاؤ'
Answer and Solution
Answer
B. 'ظرافت اور تنقید'
Solution:
صحیح جواب 'ظرافت اور تنقید' ہے، جو احمد جمال پاشا کے تنقیدی مضامین کا مجموعہ ہے۔
Watch Video Solution
