Single Answer MCQ
Q-00192227

برجستہ خاکے کیا ہوتے ہیں؟

1

قصے کی طرح ہوتے ہیں

2

خطوط کی شکل میں ہوتے ہیں

3

تجریدی شکل میں ہوتے ہیں

4

خود نوشت کی صورت میں ہوتے ہیں

Answer and Solution

Answer

A. قصے کی طرح ہوتے ہیں

Solution:

برجستہ خاکے قصے کی طرح ہوتے ہیں جو شخصیت کی چنندہ خصوصیات کو اجاگر کرتے ہیں۔

Watch Video Solution