Single Answer MCQ
Q-00192207
خاکہ اور سوانح نگاری میں کیا بنیادی فرق ہے؟
1
خاکہ واقعات کی ترتیب میں لکھا جاتا ہے
2
خاکہ میں محض خیالات شامل ہوتے ہیں
3
سوانح میں تمام حالات و واقعات بیان کیے جاتے ہیں
4
سوانح نگاری میں شخصیت کا تجزیہ نہیں ہوتا
Answer and Solution
Answer
C. سوانح میں تمام حالات و واقعات بیان کیے جاتے ہیں
Solution:
سوانح نگاری واقعیت کی ترتیب میں لکھا جاتا ہے، جبکہ خاکے میں منتخب حالات و واقعات کو بیان کیا جاتا ہے جو شخصیت کے پہلوؤں کو اجاگر کرتے ہیں۔
Watch Video Solution
