Single Answer MCQ
Q-00192222
خاکہ نگاری کس طرح سوانح نگاری سے مختلف ہے؟
1
واقعات کو ترتیب وار بیان کیا جاتا ہے
2
فنی طور پر منتخب واقعات کا بیان
3
محض عقیدت کا اظہار کیا جاتا ہے
4
مکمل سوانح حیات کا احاطہ کیا جاتا ہے
Answer and Solution
Answer
B. فنی طور پر منتخب واقعات کا بیان
Solution:
خاکہ نگاری میں سوانح کی طرح واقعات کو ترتیب وار نہیں لکھا جاتا بلکہ منتخب حالات کا فنی طور پر بیان کیا جاتا ہے۔
Watch Video Solution