Single Answer MCQ
Q-00192220
خاکہ نگاری میں کونسی چیز نہایت اہم ہے؟
1
شخصیت کی تاریخ
2
شخصیت کی خوبی اور خامی دونوں
3
شخصیت کے واقعات
4
بس مثبت پہلوؤں کی تشہیر
Answer and Solution
Answer
B. شخصیت کی خوبی اور خامی دونوں
Solution:
خاکہ نگاری میں شخصیت کی خوبیوں اور خامیوں دونوں کا بیان ضروری ہوتا ہے تاکہ مکمل تصویر سامنے آ سکے۔
Watch Video Solution