Single Answer MCQ
Q-00192211
کسی شخصیت کا خاکہ لکھنے کے لیے کیا ضروری ہے؟
1
صرف مشہور ہونا ضروری ہے
2
ذاتی قربت اور واقفیت
3
محض خیالات کا ہونا ضروری ہے
4
اس کی سوانح زندگی کا زبان زبانی جاننا
Answer and Solution
Answer
B. ذاتی قربت اور واقفیت
Solution:
خاکہ لکھنے کے لیے ضروری ہے کہ خاکہ نگار کو شخصیت سے قریب ہونا چاہیے تاکہ وہ اس کی خصوصیات کو مؤثر طریقے سے پیش کر سکے۔
Watch Video Solution
