Single Answer MCQ
Q-00192320
تنقید کے لیے موزوں مواد کا انتخاب کیسے کیا جاتا ہے؟
1
محض ذاتی پسند
2
ادبی معیار
3
موضوع کی سادگی
4
ادب کی تاریخ
Answer and Solution
Answer
B. ادبی معیار
Solution:
صحیح جواب 'ادبی معیار' ہے، کیونکہ تنقید کے لئے صحیح مواد کا انتخاب ادبی معیار کی بنیاد پر ہونا چاہئے۔
Watch Video Solution
