Single Answer MCQ
Q-00192022
اردو ادب میں طنز و مزاح کی ابتدائی روایات کا آغاز کب ہوا؟
1
انیسویں صدی
2
اٹھارویں صدی
3
سولہویں صدی
4
سترھویں صدی
Answer and Solution
Answer
D. سترھویں صدی
Solution:
اردو ادب میں طنز و مزاح کی ابتدائی روایات سترہویں صدی سے شروع ہوئی، جب جعفر زٹلی نے اپنی شاعری کے ذریعے اس صنف کا آغاز کیا۔
Watch Video Solution