Single Answer MCQ
Q-00191971
بحر ظفر کی شاعری میں طنز و مزاح کا خصوصی نمونہ کب نظر آتا ہے؟
1
پہلی مرتبہ انشا کے یہاں
2
پہلی مرتبہ سودا کے یہاں
3
پہلی مرتبہ غالب کے یہاں
4
پہلی مرتبہ جعفر زٹلی کے یہاں
Answer and Solution
Answer
A. پہلی مرتبہ انشا کے یہاں
Solution:
طنز و مزاح کا اعلیٰ نمونہ سب سے پہلے انشا کے یہاں نظر آتا ہے۔
Watch Video Solution
