Single Answer MCQ
Q-00192043
کنہیا لال کپور کے طنز و مزاح کا کیا پہلو بہت اہم ہے؟
1
سیاسی شعور
2
طبیعت کی سادگی
3
عدم برداشت
4
رجعت پسندانہ طرز
Answer and Solution
Answer
A. سیاسی شعور
Solution:
کنہیا لال کپور کے مضامین میں سیاسی شعور ایک اہم پہلو ہے۔
Watch Video Solution