Single Answer MCQ
Q-00192066
موجودہ دور کے معروف طنز نگاروں میں شامل نہیں ہے؟
1
رشید احمد صدیقی
2
کنہیا لال کپور
3
غالب
4
عظیم بیگ چغتائی
Answer and Solution
Answer
C. غالب
Solution:
غالب ایک معروف شاعر ہیں، لیکن وہ طنز و مزاح نگاری کے طور پر معروف نہیں ہیں، لہذا صحیح جواب 'غالب' ہے۔
Watch Video Solution