Single Answer MCQ
Q-00192085
سماجی شعور کی عکاسی کس ادیب کے ہاں زیادہ دیکھی جاتی ہے؟
1
رشید احمد صدیقی
2
کنہیا لال کپور
3
مرزا فرحت اللہ بیگ
4
عظیم بیگ چغتائی
Answer and Solution
Answer
B. کنہیا لال کپور
Solution:
کنہیا لال کپور کی نثر میں ایک گہرا سماجی شعور پایا جاتا ہے، لہذا صحیح جواب 'کنہیا لال کپور' ہے۔
Watch Video Solution