Single Answer MCQ
Q-00193960
آگرہ بازار کی خاصیت کیا ہے؟
1
فلسفیانہ گفتگو
2
کہانیوں کا بیانیہ
3
شعری عنصر
4
موسیقی کے امتزاج
Answer and Solution
Answer
C. شعری عنصر
Solution:
آگرہ بازار میں نذیر اکبر آبادی کی شاعری کو بڑی خوبی سے پیش کیا گیا ہے.
Watch Video Solution