Single Answer MCQ
Q-00193956

کس کردار کا بازار میں تماشا دیکھایا جاتا ہے؟

1

فقیر

2

سبزی والا

3

مداری

4

شاعر

Answer and Solution

Answer

C. مداری

Solution:

مداری اپنے بندر کے ساتھ تماشا دکھاتا ہے، جو بازار کی رونق کا حصہ ہے.

Watch Video Solution