Single Answer MCQ
Q-00194487

میر تقی میر نے کتنے دیوان اشعار لکھے؟

1

چھ

2

آٹھ

3

چار

4

دس

Answer and Solution

Answer

A. چھ

Solution:

میر نے اردو میں چھ دیوان لکھے ہیں جو ان کی شاعری کی وسعت اور استعداد کا ثبوت ہیں۔

Watch Video Solution