Single Answer MCQ
Q-00194476

وزن اور قافیہ کے اعتبار سے مثنوی کی کیسی شکل ہوتی ہے؟

1

آزاد

2

مقفی

3

موزوں

4

غیر موزوں

Answer and Solution

Answer

B. مقفی

Solution:

مثنوی کی شکل مقفی ہوتی ہے جس میں دونوں مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں۔

Watch Video Solution