Single Answer MCQ
Q-00193671
اعظم کریوی کو اردو کے افسانہ نگاروں میں کس طور پر جانا جاتا ہے؟
1
آخری
2
ابتدائی
3
مابعد جدید
4
مکمل
Answer and Solution
Answer
B. ابتدائی
Solution:
اعظم کریوی کا شمار اردو کے ابتدائی افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے۔
Watch Video Solution