Single Answer MCQ
Q-00193351
''آگ کا دریا'' ناول کس کا ہے؟
1
امجد اسلام امجد
2
قرت العین حیدر
3
ابن انشا
4
ٹیگور
Answer and Solution
Answer
B. قرت العین حیدر
Solution:
'آگ کا دریا' قرت العین حیدر کا ناول ہے جو تقسیم ہند کے تجربات کی نمائش کرتا ہے۔
Watch Video Solution