Single Answer MCQ
Q-00193367

قرۃ العین حیدر کی والد کا نام کیا تھا؟

1

امجد اسلام امجد

2

سجاد حیدر یلدرم

3

خواجہ احمد عباس

4

مستنصر حسین تارڑ

Answer and Solution

Answer

B. سجاد حیدر یلدرم

Solution:

قرۃ العین حیدر کے والد سجاد حیدر یلدرم اردو کے مشہور ادیب تھے، اور یہ ان کے ادبی ورثے سے متاثر ہوئیں۔

Watch Video Solution