Single Answer MCQ
Q-00193371
سفرنامے کے مطالعے سے ہمیں کس بات کی سمجھ حاصل ہوتی ہے؟
1
نئے ادبی نظریات
2
سماجی تنقید
3
مختلف تہذیبوں کی نوعیت
4
لسانی خصوصیات
Answer and Solution
Answer
C. مختلف تہذیبوں کی نوعیت
Solution:
سفرنامے کے مطالعے سے قاری کو مختلف تہذیبوں کی نوعیت اور ان کی بنیادی خصوصیات کا علم حاصل ہوتا ہے۔
Watch Video Solution