Single Answer MCQ
Q-00193463
چچا کی کیفیت جب خط لکھنے بیٹھتے ہیں، کیا ہوتی ہے؟
1
پریشان
2
پر اعتماد
3
خوش
4
غفلت میں
Answer and Solution
Answer
A. پریشان
Solution:
چچا خط لکھنے بیٹھتے ہیں تو وہ 'پریشان' ہوجاتے ہیں، کیونکہ ہر بات میں الجھ جاتے ہیں اور چیزیں صحیح نہیں ہوتی۔
Watch Video Solution