Single Answer MCQ
Q-00193104

علی عباس حسینی کے افسانوں میں کس قسم کے کرداروں کی عکاسی ملتی ہے؟

1

شہری افراد

2

معصوم اور سادہ لوح

3

خود غرض کردار

4

عقلمند لوگ

Answer and Solution

Answer

B. معصوم اور سادہ لوح

Solution:

علی عباس حسینی کے افسانوں میں گاؤں کے معصوم اور سادہ لوح افراد کی خوب صورت عکاسی ملتی ہے۔

Watch Video Solution