Single Answer MCQ
Q-00193110
علی عباس حسینی کے افسانوں میں واقعات کی پوری تفصیل موجود ہونے کے باوجود کیا چیز نہیں ہوتی؟
1
نئے کردار
2
پلاٹ میں جھول
3
موضوع کا ارتباط
4
علامتی عناصر
Answer and Solution
Answer
B. پلاٹ میں جھول
Solution:
علی عباس حسینی کے افسانوں میں واقعات کی طوالت تو ہے مگر پلاٹ میں جھول پیدا نہیں ہوتا، یہ ان کی افسانوی خوبصورتی کی علامت ہے۔
Watch Video Solution