Single Answer MCQ
Q-00193103

علی عباس حسینی نے کس سند کی حصول کے بعد تدریس شروع کی؟

1

بی۔ اے

2

ایل۔ ٹی

3

ایم۔ اے

4

پی ایچ ڈی

Answer and Solution

Answer

B. ایل۔ ٹی

Solution:

علی عباس حسینی نے ایل۔ ٹی کی سند حاصل کی اور بعد میں سرکاری سکول میں اردو اور فارسی کے استاد بنے۔

Watch Video Solution