Single Answer MCQ
Q-00193741
غالب کے خط کا کون سا حصہ ڈائیلاگ کی مانند ہے؟
1
پہلا حصہ
2
دوسرا حصہ
3
آخری چند سطر
4
پورا خط
Answer and Solution
Answer
A. پہلا حصہ
Solution:
غالب کے خط کا پہلا حصہ ڈائیلاگ کی مانند ہے، جہاں غالب اور میرین صاحب کے درمیان بات چیت ہو رہی ہے۔
Watch Video Solution