Single Answer MCQ
Q-00193677

غالب کے خطوط میں کون سا عنصر شامل نہیں ہے؟

1

واقعہ نگاری

2

منظر نگاری

3

شعری تشبیہات

4

جذبات نگاری

Answer and Solution

Answer

C. شعری تشبیہات

Solution:

غالب کے خطوط میں واقعہ، منظر اور جذبات نگاری اہم عناصر ہیں مگر شعری تشبیہات نہیں ہیں۔

Watch Video Solution