Single Answer MCQ
Q-00193680
غالب نے خط و کتابت کا کس انداز کو ایجاد کیا؟
1
تحسین کا
2
مکالمہ کا
3
قصہ گوئی کا
4
تخلیقیت کا
Answer and Solution
Answer
B. مکالمہ کا
Solution:
غالب نے خط و کتابت میں مکالمہ کا انداز ایجاد کیا جو ان کے خطوط کی ایک خاص خصوصیت ہے۔
Watch Video Solution