Single Answer MCQ
Q-00194372
'پرچھائیاں' کی ہیئت کا کیا کردار ہے؟
1
فلسفیانہ
2
تخلیقی
3
سائنسی
4
مغلق
Answer and Solution
Answer
B. تخلیقی
Solution:
'پرچھائیاں' کی ہیئت کا کردار تخلیقی ہے، کیونکہ نظم کے مراحل کے ساتھ آہنگ اور ہیئت میں تبدیلی آتی ہے۔
Watch Video Solution