Single Answer MCQ
Q-00194334

'پرچھائیاں' نظم کا موضوع کیا ہے؟

1

محبت

2

امن

3

حیات

4

خواب

Answer and Solution

Answer

B. امن

Solution:

'پرچھائیاں' نظم کا موضوع امن ہے اور اس میں تیسری عالمی جنگ کے خطرات سے آگاہ کیا گیا ہے۔

Watch Video Solution