Single Answer MCQ
Q-00194435
ساحر کی کس نظم کا موضوع بین الاقوامی امن ہے؟
1
تلخیاں
2
پرچھائیاں
3
1857
4
فتحِ ٹیپو سلطان
Answer and Solution
Answer
B. پرچھائیاں
Solution:
پرچھائیاں کا موضوع بین الاقوامی امن ہے، جبکہ دوسری نظموں کے موضوعات مختلف ہیں۔
Watch Video Solution