Single Answer MCQ
Q-00194301

ساحر لدھیانوی کی کاوشوں کا کون سا پہلو خاص طور پر تنقید کی زد میں آیا؟

1

فکری گہرائی

2

نظم کی ہیئت

3

محسوسات

4

شعور

Answer and Solution

Answer

B. نظم کی ہیئت

Solution:

ساحر کی نظم کی ہیئت پر تنقید کی گئی ہے کیونکہ اس میں خیال کی بڑھتی لہروں کے ساتھ تبدیلی ہوتی ہے۔

Watch Video Solution