Single Answer MCQ
Q-00194368

ساحر لدھیانوی کی مشہور نظم 'پرچھائیاں' کا بنیادی موضوع کیا ہے؟

1

محبت

2

امن

3

سیاسی معاملے

4

خودداری

Answer and Solution

Answer

B. امن

Solution:

'پرچھائیاں' کا بنیادی موضوع 'امن' ہے، جو انسانی بقا کے لیے ضروری ہے۔

Watch Video Solution