Single Answer MCQ
Q-00194290

ساحر لدھیانوی کی مشہور نظم 'پرچھائیاں' کا موضوع کیا ہے؟

1

محبت

2

امن

3

خواب

4

انقلاب

Answer and Solution

Answer

B. امن

Solution:

'پرچھائیاں' میں ساحر نے انسانیت کے لیے امن کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

Watch Video Solution