Single Answer MCQ
Q-00194375

ساحر لدھیانوی کی نظم 'پرچھائیاں' کا اختتام کن خیالات کے ساتھ ہوتا ہے؟

1

نئی امید

2

ماضی کی یادیں

3

اجتماعی تباہی

4

قیام امن

Answer and Solution

Answer

D. قیام امن

Solution:

'پرچھائیاں' کا اختتام 'قیام امن' کے خیال کے ساتھ ہوتا ہے، تاکہ انسانیت کی بقاء یقینی بنائی جا سکے۔

Watch Video Solution