Single Answer MCQ
Q-00194298

ساحر لدھیانوی نے فلمی دنیا میں کیا کارنامے انجام دیے؟

1

غزلیں لکھیں

2

معلوماتی کتب لکھیں

3

گانے لکھے

4

ایکٹنگ کی

Answer and Solution

Answer

C. گانے لکھے

Solution:

ساحر نے فلمی دنیا میں گانے لکھ کر خاص کامیابی حاصل کی۔

Watch Video Solution