Single Answer MCQ
Q-00193031
انشائیہ کی ابتداء کس نے کی؟
1
رشید احمد صدیقی
2
سید احمد خاں
3
پطرس بخاری
4
سجاد حیدر یلدرم
Answer and Solution
Answer
B. سید احمد خاں
Solution:
اردو میں انشائیہ کی ابتدا سید احمد خان کے رسالے 'تہذیب الاخلاق' سے ہوئی۔ یہ رسالہ انشائیہ کے فروغ میں اہم رہا۔
Watch Video Solution