Single Answer MCQ
Q-00193068

انشائیہ میں موضوعات کی نوعیت کیا ہوتی ہے؟

1

نیوٹرل

2

تنقیدی

3

سنجیدہ و غیر سنجیدہ

4

خود ستائی

Answer and Solution

Answer

C. سنجیدہ و غیر سنجیدہ

Solution:

انشائیہ میں سنجیدہ اور غیر سنجیدہ دونوں موضوعات شامل ہوتے ہیں، جو تفریحی انداز میں پیش کیے جاتے ہیں۔

Watch Video Solution