Single Answer MCQ
Q-00193072
انشائیہ نگاری میں کس نوع کے خیالات پیش کیے جاتے ہیں؟
1
فرح بخش
2
علمی
3
ایجاد کارانہ
4
سنجیدہ
Answer and Solution
Answer
C. ایجاد کارانہ
Solution:
انشائیہ نگاری میں خیالات کی نوعیت ایجاد کارانہ ہوتی ہے، جو خاص طور پر ادیب کے مشاہدات پر مبنی ہوتی ہے۔
Watch Video Solution