Single Answer MCQ
Q-00193074
عصر حاضر میں انشائیہ کا بنیادی مقصد کیا ہے؟
1
تنقید
2
تفریح
3
معلوماتی
4
تنظیم سازی
Answer and Solution
Answer
B. تفریح
Solution:
عصر حاضر میں انشائیہ کا بنیادی مقصد تفریح فراہم کرنا ہے، یہ انسانی جذبات اور خیالات کی جھلک پیش کرتا ہے۔
Watch Video Solution