Single Answer MCQ
Q-00193129

رشید احمد صدیقی کا تعلیمی پس منظر کیا رہا ہے؟

1

علی گڑھ

2

لکھنؤ

3

دیوبند

4

نئی دہلی

Answer and Solution

Answer

A. علی گڑھ

Solution:

رشید احمد صدیقی کا تعلیمی پس منظر علی گڑھ سے جڑا ہوا ہے۔

Watch Video Solution