Single Answer MCQ
Q-00193118

رشید احمد صدیقی کی اہم ادبی خصوصیت کیا ہے؟

1

رباعیات

2

نظم

3

طنز و مزاح

4

غزل

Answer and Solution

Answer

C. طنز و مزاح

Solution:

رشید احمد صدیقی اردو کے معروف طنز و مزاح نگار ہیں۔

Watch Video Solution