Single Answer MCQ
Q-00193044
رشید احمد صدیقی کی پیدائش کہاں ہوئی تھی؟
1
مظفر پور
2
جون پور
3
علی گڑھ
4
دہلی
Answer and Solution
Answer
B. جون پور
Solution:
رشید احمد صدیقی کی پیدائش جون پور میں ہوئی، جو مشرقی اتر پردیش کا ایک تاریخی شہر ہے۔ باقی آپشنز درست نہیں ہیں۔
Watch Video Solution