Single Answer MCQ
Q-00194207
برج نرائن چکبست کا birth place کیا ہے؟
1
لکھنؤ
2
فیض آباد
3
دہلی
4
علی گڑھ
Answer and Solution
Answer
B. فیض آباد
Solution:
برج نرائن چکبست 1882 میں فیض آباد میں پیدا ہوئے۔ لکھنؤ میں ان کی تعلیم ہوئی اور وہیں وکالت شروع کی۔
Watch Video Solution
