Single Answer MCQ
Q-00194214
چکبست کی نظموں میں کس عہد کے جذبات کی عکاسی کی گئی ہے؟
1
قدیم
2
جدید
3
عسکری
4
ماضی
Answer and Solution
Answer
B. جدید
Solution:
چکبست کی نظموں میں جدید دور کی گہماگہمی اور آزادی کے جذبات کی عکاسی کی گئی ہے۔
Watch Video Solution