Single Answer MCQ
Q-00194230
’’داغ تعلیم میں اپنی نہ لگانا ہرگز‘‘ کا مطلب کیا ہے؟
1
تعلیم کے اثرات
2
تعلیم کی خامیاں
3
تعلیم کا داغ
4
تعلیم کی ضرورت
Answer and Solution
Answer
B. تعلیم کی خامیاں
Solution:
اس شعر میں شاعر تعلیم میں موجود خامیوں کی نشاندہی کر رہا ہے کہ ان کو اندرونی طور پر قبول نہ کریں.
Watch Video Solution
