Single Answer MCQ
Q-00194278

نثری نظم کی خاصیت کیا ہے؟

1

قافیے کی پابندی ہونا

2

تمام مصرعے برابر ہوں

3

وزن کی پابندی نہ ہونا

4

زور دار الفاظ کا استعمال

Answer and Solution

Answer

C. وزن کی پابندی نہ ہونا

Solution:

نثری نظم کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں نہ تو قافیے کی پابندی ہوتی ہے اور نہ ہی وزن کی، یہ نثری شکل میں ہوتی ہے۔

Watch Video Solution